: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
بیلگا م 22 اگست ( ایجنسیز) بیلگا م کے ر ا یا با غ علا قہ میں ذ ہنی طو ر پر معذ و ر 9 سا لہ لڑ کی کی عصمت ر یزی کا وا قعہ پیش آ یا ۔ اس لڑکی کو سا ل 2013 میں ا
سپیشل ر یسیڈ ینشیل اسکو ل میں بھر تی کر ا یا گیا تھا۔ متا ثر ہ لڑکی کو بنگلو ر میں ا س کے والد ین کے پا س ر وا نہ کر دیا گیا ہے۔ و الدین کی شکا یت پر ملیشو رم پو لیس نے کیس در ج کر لیا ہے اور تحقیقا ت کا آ غا ز کر دیا ہے۔